سرد مہری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بے رخی، بے مروتی، سنگدلی۔ "لیکن وہ اس قدر سرد مہری سے پیش آیا کہ میں حیران رہ گیا۔" رجوع کریں: ( ١٩٨٧ء، مدّو جزر، ١٥٦ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'سرد مہر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨١٧ء سے "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بے رخی، بے مروتی، سنگدلی۔ "لیکن وہ اس قدر سرد مہری سے پیش آیا کہ میں حیران رہ گیا۔" رجوع کریں: ( ١٩٨٧ء، مدّو جزر، ١٥٦ )
جنس: مؤنث